24 مئی 2026 - 08:36
تصویری خبر | خفیہ مکافات؛ اسرائیلیوں کے نفسیاتی امراض میں 240٪ اضافہ

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ صہیونی اخبار "یروشلم پوسٹ" نے لکھا: "اسرائیل میں نفسیاتی بیماریوں کے علاج کی درخواستوں میں 240٪ اضافہ ہؤا ہے، جو جنگ کی وجہ سے بڑھتے ہوئے نفسیاتی صدموں اور طویل مدتی قومی قومی تکلیف (ٹراما) کا نتیجہ ہے۔"

تصویری خبر | خفیہ مکافات؛ اسرائیلیوں کے نفسیاتی امراض میں 240٪ اضافہ

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha